شرعی عذر (مثلاً حالتِ حیض) رکھنے والی خواتین ائمۂ معصومینؑ کے روضوں میں ضریح کے کتنے قریب جا سکتی ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب (آیت اللہ العظمیٰ سیستانی):
    صحنوں اور رواقوں میں بیٹھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے، لیکن جس رواق میں ضریحِ مبارک موجود ہو، وہاں بنا بر احتیاطِ واجب ٹھہرنا اور بیٹھنا جائز نہیں ہے۔

    البتہ ایسی خاتون اس رواق میں ایک دروازے سے داخل ہو کر دوسرے دروازے سے گزر سکتی ہے اور وہاں سے نکل سکتی ہے۔

    ماخذ: ہدانا ویب سائٹ، استفتاءاتِ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ماخوذ۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔