عورت کی آواز سننے کا کیا حکم ہے جب وہ شعر یا کسی اور متن کو ترنم کے بغیر پیش کرے؟ کیا اس حکم میں یہ فرق ہے کہ سننے والا جوان ہو یا بوڑھا، مرد ہو یا عورت؟ اور اگر پڑھنے والی عورت محرم ہو تو کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب (مطابقِ نظر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای):
    اگر عورت کی آواز غِنا (لہوی گانے) کی صورت میں نہ ہو، اور اس کی آواز سننا لذت و ریبہ (شہوانی قصد) کے ساتھ نہ ہو، نیز اس پر کوئی مفسدہ بھی مترتب نہ ہوتا ہو، تو اس کی آواز سننے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

    اس حکم میں کوئی فرق نہیں کہ:

    سننے والا جوان ہو یا بوڑھا؛
    مرد ہو یا عورت؛
    اور نہ ہی اس میں محرم اور غیر محرم کا فرق ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔