اگر خریدار سونے کے سکے کا وزن نہ جانتا ہو تو کیا سونے کے سکوں کی خرید و فروخت صرف گنتی کے حساب سے صحیح ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب: شہید امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمۃ اللہ علیہ کے فتوے کے مطابق
اگر اس قسم کے سکوں کی خرید و فروخت عرف اور بازار میں گنتی کے حساب سے متعارف ہو، تو اس میں کوئی اشکال نہیں اور معاملہ صحیح ہے۔
لیکن اگر گنتی کے حساب سے خرید و فروخت متعارف نہ ہو اور سکے کا وزن معلوم نہ ہو، تو ایسی صورت میں معاملہ باطل ہے۔