اگر شادی کے بعد معلوم ہو کہ عورت میں ایسا عیب موجود ہے جس کی بنا پر شوہر عقد کو فسخ کرنے کا حق رکھتا ہے، تو کیا فسخِ نکاح کی صورت میں عورت مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب:
تمام مراجعِ تقلید کے مطابق:
اگر شوہر ہم بستری (نزدیکی) سے پہلے عقد کو فسخ کر دے، تو عورت مہر کی مستحق نہیں ہوگی اور کسی چیز کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔
لیکن اگر فسخ ہم بستری کے بعد ہو، تو عورت اپنے پورے مہر کی حقدار ہوگی اور شوہر سے مکمل مہر وصول کر سکتی ہے۔